احمدیار،2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدکرلی گئیں

اتوار 15 جون 2025 17:05

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2025ء)2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدکرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کی پارکنگ سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی جبکہ دوسری ٹیلی فون ایکسچینج کے باہر سے 42 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ریسکیو1122اہلکاروں نے دونوں ڈیڈ باڈیز کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا تھانہ سٹی پولیس مصرو ف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :