کاہنہ ، گھریلو ملازمہ کمسن بچی سے مبینہ زیادتی

ملزم نے بچی کو اپنی گھر بچوں کیلئے نوکری پر رکھا ہوا تھا

اتوار 15 جون 2025 17:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2025ء)کاہنہ کے علاقے میںکمسن بچی سے مبینہ زیادتی کی گئی ۔نجی ٹیو ی نے پولیس کے حوالے سے کہا ہے کہ ملزم نوید یوسف نے اپنی رہائشگاہ پر بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی،ملزم نے بچی کو اپنے گھر بچوں کیلئے نوکری پر رکھا ہوا تھا،کاہنہ پولیس نے ملزم کو درخواست موصول ہونے پر گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :