
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ کا پہلا مرحلہ کل سے شروع ہو گا
اتوار 15 جون 2025 18:50
(جاری ہے)
پہلے مرحلے میں 15 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے جن میں ابرار احمد، احمد دانیال، بابر اعظم، حسن نواز، معاذ صداقت، محمد عباس آفریدی، عامر جمال، محمد حارث، محمد نواز، محمد رضوان، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سلمان مرزا اور سفیان مقیم شامل ہیں۔
دوسرا مرحلہ 23 جون جبکہ تیسرا اور آخری مرحلہ 30 جون سے شروع ہو گا۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ یہ کیمپ کھلاڑیوں کو نہ صرف فٹنس میں بہتری کا موقع فراہم کرے گا بلکہ کھیل کے دیگر اہم پہلوؤں جیسے تکنیک، حکمت عملی اور ذہنی مضبوطی پر بھی بھرپور توجہ دی جائے گی۔ انہوں نے کہا نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور قومی مینز ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے درمیان مکمل ہم آہنگی موجود ہے تاکہ کھلاڑیوں کو بین الاقوامی معیار کی تربیت فراہم کی جا سکے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حارث رؤف میجرلیگ میں ٹاپ بولر بن گئے
-
شاہد آفریدی کی اہلیہ کی شوٹنگ پریکٹس کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں5کو مدمقابل ہونگی
-
پشاور کی اسکواش اسٹاربہنوں کا کارنامہ، امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
-
میجرلیگ کرکٹ: حارث رئوف کا جادو چل گیا، 4 وکٹیں لے کر سان فرانسسکو کو فتح دلا دی
-
شندور پولو فیسٹیول 2025 کا رنگا رنگ میلہ 20 سے 22 جون تک ہوگا
-
2 ماہ میں 2 چھوٹے بہن بھائی اللّٰہ کو پیارے ہوئے، بڑا مشکل وقت گزارا: محمد عباس
-
جیسن گلیسپی تاحال پی سی بی کی جانب سے واجبات کی ادائیگی کے منتظر
-
پاکستان فٹ بال کی ترقی اور فروغ کیلئے حکومتی سپورٹ حوصلہ افزاء ہے، صدر پی ایف ایف محسن گیلانی
-
ثناء میر نے پاکستان ویمن کرکٹ کو بین الاقوامی سطح پر نئی پہچان دی،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ
-
میرے اعداد وشمار مجھے جگا کر رکھتے ہیں ، محمد عباس نے تنقید کرنیوالوں کا منہ حقائق سے بند کر دیا
-
نسیم شاہ کی میرٹ پر ٹیم میں کوئی جگہ نہیں بنتی : تنویر احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.