
خیبر پختونخوا کا بجٹ 2025-26ء عوام دوست اور سرپلس ہے،سید قاسم علی شاہ
گزشتہ سال اس مد میں 8 ارب روپے رکھے گئے تھے ،رواں سال 135 فیصد اضافہ کرکے 19.11 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، وزیر سماجی بہبود
اتوار 15 جون 2025 21:05
(جاری ہے)
خصوصی بچوں کے لیے بھی حکومت نے بڑے منصوبے ترتیب دیے ہیں۔
ایک اہم منصوبے کے تحت 1.2 ارب روپے کی لاگت سے ڈویژن سطح پر آٹزم سے متاثرہ بچوں کے لیے مراکز قائم کیے جائیں گے۔ اسی طرح بے سہارا اور نادار بچوں کی نگہداشت و تربیت کے لیے ادارہ ''زمونگ کور'' کے پانچ نئے کیمپس قائم کیے جا رہے ہیں، جن کے لیے 600 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔علاوہ ازیں شمالی وزیرستان اور باجوڑ کے علاقوں میں مستحق اور بے سہارا افراد کو عارضی رہائش کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پناہ گاہوں کے قیام کا منصوبہ بھی بجٹ میں شامل کیا گیا ہے۔صوبائی وزیرنے کہا کہ یہ تمام اقدامات صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود اور محروم طبقات کی بحالی کے لیے حکومت کے عزم کا مظہر ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
-
وزیراعظم کے تن پر خود کپڑا نہیں، عوام کو کیا ریلیف دینا ہے، فواد چوہدری
-
فیصل آباد، اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر تین لڑکیوں کو اغوا کر لیا
-
ندیم افضل چن کا خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کےکامیاب آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.