Live Updates

مدھیہ پردیش،بھارتی فورسز نے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک کر دیئے

اتوار 15 جون 2025 21:20

بھوپال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2025ء) بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی ریاست مدھیہ پردیش میں فورسز اہلکاروں نے تین خواتین سمیت چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان افراد کو ضلع بالاگھاٹ کے ایک جنگلاتی علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ہلاک کیا گیا۔ فورسز نے ہلاک ہونے والوں کو نکسل علیحدگی پسند قرار دیا ہے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات