&قلات، ماہ جون کے بجلی کے بل اور اپنے بقایاجات فوری طور پر جمع کرائیں سب ڈویژنل آفیسر کیسکو

اتوار 15 جون 2025 22:30

۱قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2025ء)کیسکو قلات کا اعلامیہ، سب ڈویژنل آفیسر کیسکو قلات شفیق احمد مگسی کے مطابق واپڈا کیسکو قلات کے تمام صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہ جون کے بجلی کے بل اور اپنے بقایاجات فوری طور پر جمع کرائیں بصورت دیگر آپ کے بجلی کنکشن منقطع کر دیئے جائیں گے اور کیسکو کی ٹیم مختلف علاقوں میں بقایا جات کی وصولی کیلئے کام کر رہی ہیں ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

متعلقہ عنوان :