پتوکی گورنمنٹ ملازم فی میل خاتون کو نامعلوم ملزمان کی فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاںمقدمہ درج

پیر 16 جون 2025 11:10

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)پتوکی گورنمنٹ ملازم فی میل خاتون کو نامعلوم ملزمان کی فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاںمقدمہ درج تاحال تھانہ سٹی پتوکی پولیس ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار نہ کرسکی ۔

(جاری ہے)

پرانی منڈی پتوکی کی رہائشی گورنمنٹ ملازم فی میل خاتون کلثوم اختر کو نامعلوم ملزمان نے فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور بیہودا باتیں کیں تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا تاحال تھانہ سٹی پتوکی پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی ۔

متعلقہ عنوان :