
چینی،تمباکو، ٹرانسپورٹ آلات ، فارما سیوٹیکل ، پلاسٹک اور مچھلی کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ
پیر 16 جون 2025 14:48
(جاری ہے)
اسی طرح تمباکو کی برآمدات بھی 6 کروڑ 23 لاکھ 68 ہزار ڈالر کے مقابلہ 15 کروڑ 16 لاکھ 8 ہزار ڈالر تک بڑھ گئی ۔ تمباکو کی ملکی برآمدا ت میں گذشتہ سال کےمقابلہ میں جاری مالی سال کے پہلے 10 مہینوں کے دوران 8 کروڑ 92 لاکھ 40 ہزار ڈالر یعنی 143.09 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ٹرانسپورٹ کی برآمدات بھی 44.22 فیصد کے اضافہ سے گذشتہ سال کی برآمدات ایک کروڑ 85 لاکھ 46 ہزار ڈالر کے مقابلہ میں 2 کروڑ 67 لاکھ 46 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ۔
پی بی ایس کی رپورٹ کےمطابق رواں مالی سال میں ادویہ سازی کی صنعت کی برآمدات میں 43.29 فیصد کی نمایاں بڑھوتری ہوئی ہے اور برآمدات کی مالیت 39کروڑ 16 لاکھ 49 ہزار ڈالر تک بڑھ گئی جبکہ گذشتہ مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں کے دوران 27 کروڑ 33 لاکھ 29 ہزار ڈالر زمبادلہ حاصل ہوا تھا ۔ رپورٹ کے مطابق پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات بھی 26.55 فیصد کے اضافہ سے 32 کروڑ 24 لاکھ 12 ہزار ڈالر کے مقابلہ میں 40 کروڑ 80 لاکھ 12 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں ۔ مزید برآں مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں بھی رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کےدوران 8.4 فیصد کا اضافہ ہواہے اور جولائی 2024 تا اپریل 2025 کے دوران زرمبادلہ کا حصول 37 کروڑ 8 لاکھ 91 ہزار ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ گذشتہ مالی سال کےاسی عرصہ میں مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمد سے 34 کروڑ 21 لاکھ 54 ہزار ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا ۔\395مزید قومی خبریں
-
گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی بجٹ کا 98 فیصد اجرا بڑی کامیابی ،تمام وزارتوں، بیوروکریسی ،وزیر خزانہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا گوجرانولہ میں اہم اجلاس
-
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے سندھ حکومت پر الزامات لگانا حافظ نعیم کی پرانی عادت ہے،شرجیل انعام میمن
-
ایران اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے‘ گورنر پنجاب
-
دوہرے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 2 مجرمان بری
-
امریکا اس وقت جنگ بندی کی کوشش کرتا ہے جب اس کا حامی جنگ میں پِٹ رہا ہو، حافظ نعیم الرحمان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کا اجلاس ، مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دی گئی
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اظہار تشکر کے الفاظ قابل تحسین ہیں، شازیہ مری
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ کیمل ڈے ‘‘ 22 جون کو منایا جائے گا
-
26نومبر کا احتجاج ،سٹیٹ کونسل مقرر کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل منظور
-
کسان دوست بجٹ اور زرعی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہیں ،رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.