
صوفی گلوکار سائیں اختر کی 38ویں برسی منائی گئی
پیر 16 جون 2025 16:09
(جاری ہے)
سائیں اختر حسین نے اندرونِ ملک ہی نہیں دنیا کے مختلف ممالک میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
انھوں نے حضرت نظام الدین اولیاؒ، حضرت امیر خسروؒ، حضرت مخدوم صابر ؒ اور خواجہ معین الدین چشتی جیسے بزرگوں اور اولیا اللہ کے مزارات پر عرس کی بڑی تقریبات میں عارفانہ کلام پیش کیا۔سائیں اختر نے 1956ء میں پہلی بار فلم کے لیے پسِ پردہ آواز دی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں کے گیتوں کے لیے کام کیا ۔ انھوں نے سولو گیت بہت کم گائے۔ ان کی آواز کو ایک کُھلے گلے اور اونچے سُروں میں گانے والے گلوکار کے طور پر فلمی دھمالوں اور قوالیوں میں شامل کیا جاتا تھا۔ سائیں اختر حسین لاہور میں مومن پورہ کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔ وفات کے بعد حکومتِ پاکستان کی جانب سے صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی ان کے نام کیا گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل کردی
-
بھارت،آشنا سے شادی کیلئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی نے اجنبی سے شادی کرلی
-
ڈکی بھائی کے بعد این سی سی آئی اے نے چار یوٹیوبرز ،سوشل میڈیا انفلوئنسز کو بھی طلب کرلیا
-
یوٹیوبرڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 15ستمبر تک توسیع
-
فردوس جمال نے ماضی کے مشہور فلمی اداکارشاہد کو ایکٹرماننے سے انکارکردیا
-
کئی بارمطالبہ کیا گیا کہ والد سے اعلان لاتعلقی کروں، اذان سمیع خان
-
اگرشادی میں دیر ہورہی ہے تو یہ دیر اللہ کی طرف سے ہے، مایا علی
-
دبئی کی شہزادی طلاق کے ایک سال بعد ہی گلوکارکے عشق میں مبتلا ، منگنی کرلی
-
اب تک سچا پیار ہوا ہی نہیں، سلمان خان کے اعتراف پر مداحوں میں ہلچل
-
شہروز کے ساتھ بیٹی نوریح کی پرورش پر اپنی انا کو قربان کرنا پڑا،سائرہ یوسف
-
ویشال، سائی دھنشیکا کی منگی، تقریب کی پہلی تصاویر سامنے آگئیں
-
گانے میں سکول طالبہ کا بولڈ ڈانس، سونم کپور کی خاموش حمایت کے بعد تنازع مزید شدت اختیار کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.