
فرانس نے دفاعی نمائش میں شرکت سے روک دیا ، اسرائیلی سیخ پا
اس قسم کے اشتعال انگیز واقع کی کوئی نظیر نہیں ملتی،اسرائیلی وزارت دفاع
پیر 16 جون 2025 17:10
(جاری ہے)
اسرائیلی وزارت دفاع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ فرانس نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ اپنے جارحانہ ہتھیاروں کو نمائش میں شامل نہ کریں، جبکہ گزشتہ روز تاریخی پیرس ایئر شو کے انعقاد سے صرف ایک رات پہلے نمائش کی انتظامیہ نے فرانسیس حکومت کی طرف سے اسرائیلی پویلین کو بلاک کردیا۔
اسرائیلی وزارت دفاع نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اشتعال انگیز واقع کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔دوسری جانب گزشتہ روز فرانسیسی وزیرِ خارجہ جین بیروٹ نیکہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ میں اسرائیل کے دفاع میں فرانسیسی فوج اور وسائل کو استعمال نہیں کیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے ریپر فرنچ مونٹانا سے منگنی کرلی
-
ٹرمپ کی انتظامیہ کا غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے امریکا میں قیام کی مدت پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
-
دبئی کی شہزادی شیخہ مَہرہ نے فرنچ مونٹانا سے منگنی کرلی
-
دبئی میں بانجھ پن کے مریض میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے کامیاب حمل
-
کرتارپور پر پانی چھوڑنا بھارتی آبی جارحیت ہے،سکھ براداری
-
چاند نظر نہیں آیا
-
میکسیکو کی صدر نے ایک بار پھر منشیات مافیا کے خلاف جنگ میں امریکی فوجی مداخلت مسترد کر دی
-
غزہ، اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 71 فلسطینی شہید
-
پاکستانی آم پہچان، دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
-
آکسفورڈ، مسجد کے دروازے پر سور کا گوشت اور اسرائیلی پرچم پھینک دیا گیا
-
سعودی عرب میں مقامی اور غیرملکی ورکرز کے لیے پینشن اور بچت پروگرام شروع کرنے کی تیاری
-
ایرانی صوبے سیستان ، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر گھات لگا کرحملہ ؛ 5 اہلکارجاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.