
محکمہ ایری گیشن پانی کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے انسان بھی پیاسے ہیں اب جانور بھی پیاس سے مر رہے ہیں
پیر 16 جون 2025 20:24
(جاری ہے)
علاقے کے لوگوں کی میڈیا کوآواز اٹھانے کی اپیل تفصیلات کے مطابق کھیرتھر کینال کی زیلی کینالوں کے ٹیل کے زمینداروں کاشتکاروں نے عوام نے میڈیا سیاپیل کیا کہ وہ ان عوام کی آواز بن کر پانی کا مسئلہ اٹھائیں محکمہ ایری گیشن پانی کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے انسان بھی پیاسے ہیں اب جانور بھی پیاس سے مر رہے ہیں اگر کوفوت بھی ہوجاتا ہے تو تین یا چار کلومیٹر سے میت کے غسل کے لیے پانی لانا پڑتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گنداخہ۔گوٹھ غلام محمد۔گوٹھ فیضل فقیر۔چوکی جمالی گوٹھ ولی محمد جمالی۔باع ٹیل شاہن پلال اور دیگر علاقوں میں پانی بالکل نہیں ہے حکومت وقت ایری گیشن سے پوچھے پانی کب دیگا ورنہ ہم احتجاج کریں گے اور لانگ مارچ کریں گیمزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.