
لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، دیگر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کی توقع ہے،محکمہ موسمیات
پیر 16 جون 2025 21:56
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور ،سیالکوٹ ، نارووال، گجرات،گوجرانوالہ ،سرگودھا ،حافظ آباد، منڈی بہائوالدین ،شیخوپورہ، اوکاڑہ، فیصل آباد،جھنگ،چنیوٹ، ساہیوال، ملتان، خانیوال ، بہاولنگر، رحیم یار خان ، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں چند مقامات پرآندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش،ژالہ باری بھی ہو ئی۔
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت27 اور زیادہ سے زیادہ37سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصدرہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 144فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں جن میں لا ہور ایچ سی عسکری ٹین 132،فیز ایٹ ڈی ایچ اے 77، عبداللہ کھوکھر ہاوس 126،جوہر ٹاون 97، پاور جنریشن پرائیویٹ لمیٹڈ 97 اور عسکری ٹین میں 97 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.