
نریندر مودی کے دورہ کینیڈا کے خلاف خالصتان تحریک کے حامیوں کا احتجاجی مظاہرہ
ہزاروں مظاہرین نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف شدید نعرے لگائے گئے
منگل 17 جون 2025 14:22
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ مظاہرے کا مقصد مودی کی سیاست کا خاتمہ اور کینیڈا کو محفوظ بنانا ہے۔
سکھ مظاہرین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جب تک نریندر مودی کینیڈا میں رہیں گے وہ اپنے مظاہرے جاری رکھیں گے۔ مظاہرین نے خالصتان کے حق میں بھی نعرے لگائے۔مظاہرے میں شامل سکھوں نے کینیڈا میں قتل کئے گئے خالصتان تحریک کے رہنماء ہردیب سنگھ نجر کے حق میں نعرے بلند کئے ۔ ہردیب سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارتی خفیہ ایجنسی را پر عائد کیاگیا ہے ۔ بھارت کو جی7سربراہی اجلاس کاشرکت کا دعوت نامہ اجلاس کے آغاز سے چند روز قبل موصول ہواہے، جس سے کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کی نشاندہی ہوتی ہے جب نئی دہلی پر کینیڈا کی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کا الزام عائد کیا گیا تھا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.