اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست حاجی نواب خان کی پاکستان ٹین پن باؤلنگ کے نو منتخب صدر اعجاز الرحمن کو مبارکباد

منگل 17 جون 2025 19:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن (اسوا) کے سرپرست حاجی نواب خان نیاعجاز الرحمن اور کرنل ریٹائرڈ کامران خالد کو پاکستان ٹین پن باؤلنگ کا بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی کہ وہ وہ پہلے کی طرح آئندہ بھی ٹین پن باؤلنگ کے کھیل کی ترقی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔