
ایوان میں وفاقی وزیر خزانہ اور وزیر مملکت کی عدم موجودگی پر اعتراض درست نہیں، اعظم نذیر تارڑ
منگل 17 جون 2025 21:04

(جاری ہے)
منگل کو سینٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے بجٹ پر بحث کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اور وزیر مملکت برائے خزانہ کی عدم موجودگی کا معاملہ اٹھایا جس کے جواب میں وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اور وزیر مملکت برائے خزانہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی خزانہ کی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاسوں میں مصروف ہیں،وزارت خزانہ کے سینئر افسران ارکان کی تقاریر کے نوٹس لینے کیلئے موجود ہیں، کابینہ کی اجتماعی ذمہ داری کے تحت جواب دینے کے لئے وہ خود بھی ایوان میں موجود ہیں اس لئے وفاقی وزیر خزانہ اور وزیر مملکت کی عدم موجودگی پر اعتراض درست نہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ کے افسران ارکان کی طرف سے اٹھائے جانے والے نکات سے وفاقی وزیر خزانہ کو آگاہ کر دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جو ماضی میں فوج کو بدنام کرتے رہے وہ بھی رگڑے جائیں گے
-
امریکا نے ایک بار پھر بھارت سے روسی تیل کی خریداری فوری روکنے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرے گی، آپ کو انتظار نہیں کرنا پڑےگا
-
دولت کے لالچ میں قدرت کے انتقام کو دعوت دو گے تو پھر آسمان پھٹ پڑتا ہے
-
مولانا کے بیان کی تائید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخواہ کے سرکاری فنڈ کا 10 فیصد مسلح گروہوں کو جاتا ہے
-
"ہر پتھر کے نیچے ایک مکان ہے"
-
سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں چوہا گھس آیا
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے امداد میں 100 فیصد اضافہ
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا
-
حکومت نے سستی چینی کی بولی مسترد کر کے مہنگی چینی خریدنے کی بولی منظور کر لی
-
فچ نے پاکستان کی حقیقی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد تک ہونے کی پیشگوئی کردی
-
ناروے کے ویلتھ فنڈ سے چھ اسرائیلی کمپنیوں کا اخراج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.