بلوچستان اسمبلی اجلاس ،دو ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

منگل 17 جون 2025 20:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں دو ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نواب اسلم رئیسانی اور اشوک کمار کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔