
ملتان پولیس کی کارروائی،اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار
بدھ 18 جون 2025 09:30
(جاری ہے)
مذکورہ ملزم محمد داؤد ولد وسیم نامی شہری کو پستول کے فائر سے زخمی کر کے فرار ہو گیا تھا،وجہ عناد یہ تھی کہ شہری محمد داؤد اور ملزم شہزاد کی موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے پر تکرار ہوئی تھی۔
پولیس ٹیم نے وقوعہ کا مقدمہ درج کر کے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اشتہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا قانونی تعلیم کے معیار کو برقرار رکھنے کے حکومتی عزم کا اعادہ
-
وفاقی وزیر ریلوے کی ریل کوپ کو جاری منصو بے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حکومت نے مشکل صورتحال کے باوجود بہترین اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ، سینیٹر پرویز رشید
-
صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائےامن و امان کا اجلاس، محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا
-
عوام کو ان کے گھر کی دہلیزپرصحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرصحت پنجاب
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پروزیر صحت کا نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کا دورہ
-
چیچہ وطنی، بوریوالہ روڈ پر ایک شخص ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر جاں بحق
-
عمران خان نے پیغام دیا، بجٹ کی منظوری میری طرف سے ہوگی: علی امین گنڈا پور
-
معاشرے میں تقسیم، انتشار اور تشدد کی بڑی وجہ نفرت انگیز تقاریر ہیں، مریم نواز
-
گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی بجٹ کا 98 فیصد اجرا بڑی کامیابی ،تمام وزارتوں، بیوروکریسی ،وزیر خزانہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا گوجرانولہ میں اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.