
لیبیا کے قریب ایک اور کشتی حادثہ، پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ
حادثے میں مجموعی طور پر 60 سے زائد پناہ گزین اور تارکین وطن لاپتہ اور سمندر برد ہوگئے
ساجد علی
بدھ 18 جون 2025
12:22

(جاری ہے)
علاوہ ازیں 13 جون کو طبرق کے مغرب میں 35 کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آنے والے ایسے ہی ایک اور واقعے میں صرف ایک شخص کو زندہ بچایا جاسکا، مقامی ماہی گیروں نے اس شخص کی جان بچائی، کشتی میں سوار دیگر 39 افراد سمندر میں ڈوب گئے بعدازاں 2 لاشیں ام عقیقہ ساحل پر اور ایک لاش طبرق شہر کے الرملا ساحل سے برآمد ہوئی، ان لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
قبل ازیں 12 اپریل کو مشرقی لیبیا کے شہر سرت کے قریب حراوہ کے ساحل پر کشتی الٹنے کے ایک واقعے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے جب کہ رواں سال اب تک کم از کم 743 افراد یورپ جانے کی کوشش کے دوران بحیرہ روم عبور کرتے ہوئے موت کے منہ میں جاچکے ہیں جن میں سے 538 افراد وسطی بحیرہ روم کے راستے سمندری سفر کر رہے تھے، حکومت پاکستان نے ان واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ججز کو ترقی یا ذاتی فائدے کیلئے طاقتوروں کی نہیں بلکہ آئین کی زبان بولنی چاہیئے، جسٹس منصور
-
اورکزئی، دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پرحملہ، پولیس جوان شہید
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا
-
لیبیا کے قریب ایک اور کشتی حادثہ، پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ
-
مودی نے ٹرمپ کو پاک بھارت تنازعے پر تیسرے فریق کی ثالثی سے انکارکیا ہے، بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کا دعویٰ
-
لکی مروت میں دہشتگردوں نے پنجاب کو گیس سپلائی کرنیوالی پائپ لائن اڑادی
-
خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کے احتجاجی تحریک مؤخر کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم
-
جیکب آباد،ریلوے ٹریک پر زور دار دھماکہ،جعفرایکسپریس کی 6بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
-
ایران کے پے درپے میزائل حملے، اسرائیلی میزائل دفاعی نظام دباؤ میں آ گیا، دفاعی نظام کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے
-
ہر کسی کو اپنے مستقبل کے تعین کا حق ہے، ثالثی قبول کرنے پر مجبور نہیں کرسکتے، امریکہ
-
غیر متوقع سفارتی پیشرفت میں ٹرمپ اور عاصم منیر کے درمیان ملاقات آج
-
وزیر اعظم مودی کی صدر ٹرمپ سے فون پر کیا بات ہوئی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.