
خدمات پرڈیجیٹل سیلزٹیکس صوبوں کاڈومین ہوگا، سولزپینلز پرٹیکس کی شرح کواب 18فیصد سے کم کرکے 10فیصد کرنے پراتفاق ہواہے، نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمداسحاق ڈار کاقومی اسمبلی میں اظہارخیال
بدھ 18 جون 2025 14:50
(جاری ہے)
نائب وزیراعظم نے کہاکہ دوسری زیادہ بحث سولرپینلز پر18فیصدسیلزٹیکس کی تجویز پرہوئی ہے، سولرپرٹیکس کی تجویز کاجائزہ لیاگیا، سولرائزیشن میں انورٹرز اوردیگراشیاء کا54فیصدحصہ پہلے سے معمول کے ٹیکس نظام میں شامل ہے، 18فیصدسیلزٹیکس کی تجویزباقی 46فیصدحصہ سے متعلق ہے، باہمی مشاورت کے بعدسولزپینلز پرٹیکس کی شرح کواب 18فیصد سے کم کرکے 10فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ ٹیکس تجاویز محصولات کے اقدامات ہوتے ہیں، جب ایک شعبہ میں ہم ریونیواقدامات کومحدودکرتے ہیں تواس کا ازالہ بھی کرنا ہوتاہے، کابینہ نے جب ملازمین کی تنخواہوں میں چھ فیصداضافہ کوناکافی قراردیا اوراسے 10فیصد تک بڑھانے کی منظوری دی تواضافی اخراجات یا لاگت کابھی انتظام کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں مل کرآگے بڑھنا ہے، ہم مفاہت پریقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تیسرااہم ایشو پی ایس ڈی پی میں سندھ سے متعلق تھا،ہم نے اتفاق رائے سے فیصلہ کیاہے کہ پی ایس ڈی پی میں ایچ ای سی کے حوالہ سے سندھ میں یونیورسٹی کیلئے فنڈز کاحجم 4.7ارب روپے کی سطح پربرقراررکھاجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ پی ڈبلیوڈی کے حوالہ سے اراکین قومی اسمبلی کاموقف جائزتھا، ہم نے وزیراعظم سے بھی مشاورت کی اوراس بات پراتفاق ہوا کہ اس حوالہ سے تحفظات جائز ہے، پی ڈبلیوڈی بندہونے کے بعد تمام صوبوں میں پی آئی ڈی سی ایل کومنصوبے منتقل ہوں گے جومنصوبے سندھ میں جاری ہے وہ جاری رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ جائزمسائل اورتحفظات کودورکرنے کیلئے تیارہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
-
یومِ آزادی کی خوشی میں پاکستان بزنس کونسل کا اسپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ — قونصل جنرل حسین محمد مہمانِ خصوصی
-
کراچی: 18 سے 23 اگست کے دوران مون سون بارشوں کا نیا اسپیل متوقع
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.