
جدید ٹولز کے استعمال سے ادارے خطرات سے بروقت آگاہ ،ازالہ ممکن ہوتاہے‘ ڈائریکٹر سٹاک ایکسچینج احمد چنائے
فیمکو ایسوسی ایٹس کاٹرانس وئیر کارپوریشن امریکہ کے اشتراک سے ’’ایگزیکٹو رسک مینجمنٹ فورم‘‘کا کامیاب انعقاد
بدھ 18 جون 2025 18:06
(جاری ہے)
یہ ٹولز آئی ایم ایف ،ایس او ای گورننس فریم ورک، سی او ایس او اور آئی ایس او31000جیسے بین الاقوامی معیارات کے مطابق کمپلائنس رپورٹنگ کو بہتر بناتے ہیں۔
ان کے ذریعے ڈیٹا کا تمام پہلوئوں سے تجزیہ ممکن ہے جس سے رجحانات کی نشاندہی ممکن ہوتی ہے جبکہ ٹیموں کے مابین تعاون میں بھی بہتری آتی ہے۔ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن آف ای آر ایم اینڈ انٹرنل آڈٹ کے عنوان سے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر فیمکو ایسوسی ایٹس سیشن واصف شہزادنے پیش کیا جس میں عالمی معیار کے مطابق ٹولز کے سفر پر روشنی ڈالی گئی۔ڈائریکٹر پاکستان اسٹاک ایکسچینج احمد چنائے نے فورم کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنل آڈٹ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ موثر رسک مینجمنٹ کا بنیادی ستون ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جدید ٹولز کے استعمال سے ادارے بروقت خطرات کی نشاندہی اور ان کے ازالے کے قابل ہو جاتے ہیں، جس سے آپریشنل افادیت اور گورننس میں بہتری آتی ہے۔شرکا ء نے ای آر ایم اور انٹرنل آڈٹ کے لیے تیار کردہ جدید آٹومیشن ٹولز کا براہِ راست مشاہدہ کیا۔فیمکو ایسوسی ایٹس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نعمان صدیقی نے کہا کہ ہم ایگزیکٹو رسک مینجمنٹ فورم میںشاندار شرکت اور دلچسپی سے بیحد خوش ہیں،اس ایونٹ میں ہونے والی گفتگو اور وژن نے پاکستان میں کارپوریٹ گورننس کو ڈیجیٹل طور پر بہتر بنانے کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔اس فورم کے ذریعے حاصل کی گئی معلومات اور روابط پاکستان میں کارپوریٹ گورننس کے مستقبل پر مثبت اثر ڈالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
چینی گارمنٹس کمپنی کا پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا اعلان
-
پنجاب میں ضمنی انتخابات رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ
-
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ بونیر میں اموات 400 سے تجاوزکرگئیں، 2 ہزار 300 مکانات، 6 سکول، 639 گاڑیاں تباہ
-
بیوہ سے مبینہ تعلقات؛ نوجوان نے خاتون کے بچوں کو نشہ آور گولیاں کھلادیں، 11 سالہ بیٹا جاں بحق
-
سانگھڑ میں گاڑی سے صحافی خاور حسین کی لاش برآمد، پولیس نے خودکشی کا شبہ ظاہر کردیا
-
اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارہ حادثے سے بال بال بچا
-
بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
سیالکوٹ میں 2 سالہ بچے کی پر اسرار ہلاکت کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.