
پنجاب یونیورسٹی کیمب کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
بدھ 18 جون 2025 23:06
(جاری ہے)
انہوں نے شرکاء کوعلم اور مہارت میں اضافے کیلئے کیمب کے محققین سے استفادہ کرنے پر زور دیا۔
وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد علی نے کیمب کے محققین کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ سنٹرپنجاب یونیورسٹی کا سب سے بڑا تحقیقی مرکز ہے۔ انہوں نے شرکاء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تربیتی مواقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی ترغیب دی۔انہوں نے کہا کہ یہ ورکشاپ نوجوان محققین کے مستقبل کی تشکیل میں اہم ثابت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے ڈاکٹر اقرار احمد خان کا شکریہ ادا کیا اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی پر ورکشاپ منعقد کرنے پر ڈاکٹرمعاذ الرحمن اور ان کی ٹیم کو سراہا۔ڈاکٹرمعاذ الرحمن نے معزز مہمانوں اور شرکاء کو خوش آمدید کہا۔ انہوں نے جدید سائنس میںسی آر آئی ایس پی آرٹیکنالوجی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اورکیمب مختصر تاریخ پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر عبدالقیوم راؤ نے تربیتی پروگرام کا جائزہ پیش کرتے ہوئے شرکاء کو ورکشاپ کیلئے موصول ہونے والی درخواستوں بارے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ ورکشاپ کیلئے ملک بھر کے تعلیمی اداروں سے 33 شرکاء کوشارٹ لسٹ کیا گیا۔ انہوں نے تربیتی سیشن کے انعقاد میں ٹیم کی لگن اور محنت کو بھی سراہا۔ بعد ازاں معزز شرکاء کے درمیان سووینئرز کا تبادلہ ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.