
چین جنوبی ایشیا ایکسپو(آج) سے شروع، پاکستان اپنی مصنوعات کی نمائش کرے گا
بدھ 18 جون 2025 21:10
(جاری ہے)
چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق انہوں نے کہاہم پاکستان کی بہترین مصنوعات کی نمائش کریں گے ، پاکستانی اعلیٰ معیار کی کاریگری، ڈیزائن اور نفاست۔
" قونصل جنرل کے مطابق ہر اسٹال پر فروخت عام طور پر "دس ہزاروں یوآن" تک پہنچ جاتی ہے۔یہ ایکسپو چین اور جنوبی ایشیا کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارت کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے، جو 2024 میں تقریباً 200 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ظ جو ایک دہائی پہلے کے مقابلے میں دوگنا ہے۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق سفارتکار نے مزید کہا چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ (CPFTA) اور سی پیک کے دوسرے مرحلے کے باعث پاکستان کو اپنی برآمدی بنیاد کو مزید وسعت دینے کا موقع ملا ہے۔ حالیہ نباتاتی اور حیواناتی معیارات (phytosanitary protocols) کی منظوری سے چیری، اٴْبلا ہوا گوشت، اور ڈیری مصنوعات جیسی اشیائ کے لیے نئی منڈیاں کھل گئی ہیں۔اس سال کی ایکسپو میں جن صنعتوں کو اجاگر کیا جائے گا اٴْن میں گرین انرجی، جدید زراعت، صحت کی دیکھ بھال، اور ثقافتی سیاحت شامل ہیں۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق قونصل جنرل بھٹی نے کہا ہم چینی حکام کے شکر گزار ہیں کہ وہ ہمیں مسلسل اتنا بڑا پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں تاکہ ہم اپنی مصنوعات کی نمائش کر سکیں۔"منتظمین کے مطابق، 2013 میں شروع ہونے والی چین-جنوبی ایشیا ایکسپو میں اب تک 30,000 سے زائد نمائش کنندگان شرکت کر چکے ہیں، اور اس دوران تجارتی لین دین کا حجم 3 ٹریلین یوآن (413.4 ارب ڈالر) سے تجاوز کر چکا ہے۔ اس سال کی ایکسپو میں جنوبی ایشیا کے لیے دو الگ ہال قائم کیے گئے ہیں، جن میں تقریباً 800 اسٹالز موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیگریشن قوانین سخت، امریکامیں غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے قیام کی مدت محدود
-
ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں، امریکا
-
انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے ریپر فرنچ مونٹانا سے منگنی کرلی
-
ٹرمپ کی انتظامیہ کا غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے امریکا میں قیام کی مدت پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
-
دبئی کی شہزادی شیخہ مَہرہ نے فرنچ مونٹانا سے منگنی کرلی
-
دبئی میں بانجھ پن کے مریض میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے کامیاب حمل
-
کرتارپور پر پانی چھوڑنا بھارتی آبی جارحیت ہے،سکھ براداری
-
روس کا فیول آئل سب سے زیادہ کس نے خریدا سعودی عرب اور بھارت آگے نکل گئے
-
چاند نظر نہیں آیا
-
میکسیکو کی صدر نے ایک بار پھر منشیات مافیا کے خلاف جنگ میں امریکی فوجی مداخلت مسترد کر دی
-
غزہ، اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 71 فلسطینی شہید
-
پاکستانی آم پہچان، دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.