
ڈاکٹر مختار بھرتھ کی ایشیاء پیسفک لیڈرز ملیریا الائنس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات
ملیریا کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی تشکیل دے رکھی ہے،علاج سے متعلق پائلٹ منصوبہ 9 اضلاع میں کامیابی سے مکمل کیا ، وزیر مملکت قومی صحت
بدھ 18 جون 2025 21:45
(جاری ہے)
انہوں نے اس حوالے سے حتمی انتظامات آئندہ مہینوں میں طے کئے جائیں گے۔
2025 کے آخر یا 2026 کے آغاز میں پاکستان میں ایک قومی ملیریا خاتمہ سمٹ کا بھی انعقاد کرے گا۔ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے شدید موسم کے خطرات سے دوچار دس اولین ممالک میں شامل ہے تاہم اس کا عالمی گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 2015 سے 2020 کے درمیان ملیریا کے کیسز میں قابلِ ستائش 40 فیصد کمی واقع ہوئی لیکن 2022 کے موسمیاتی سیلاب نے اس پیشرفت کو شدید دھچکا پہنچایا، ملیریا کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی تشکیل دے رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملیریا کے علاج سے متعلق G6PD پائلٹ منصوبہ ملک کے 9 اضلاع میں کامیابی سے مکمل کیا ہے جس میں میڈیسنز فار ملیریا وینچر (ایم ایم وی ) کی معاونت شامل تھی۔ڈاکٹر مختار بھرتھ نے پاکستان میں ویویکس ملیریا کے مکمل علاج کے لئے "ٹیفینوکوئین" جیسی جدید دوا متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا جو اس مرض کے خاتمے کی کوششوں میں ایک بڑی پیشرفت ہو سکتی ہے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان کی قومی اور علاقائی سطح پر ملیریا کے خاتمے کی کوششوں میںAPLMA مکمل تعاون جاری رکھے گا۔
مزید قومی خبریں
-
برطانوی اور یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملے، پاکستانی ایئرپورٹس پر سیکیورٹی صورتحال معمول کے مطابق برقرار
-
صفائی کے عالمی دن کا مقصد زمین کو کچرے اور آلودگی سے پاک کرنا ہے، گورنر سندھ
-
گورنر سندھ نے کمشنر کراچی اور ڈی جی ایس بی سی اے سے گھر کی چھت گرنے کی رپورٹ طلب کرلی
-
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑاجنسی اسکینڈل، ملزم نے عدالت میں جرم قبول کرلیا
-
صفائی کے عالمی دن پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پیغام
-
مراد علی شاہ کی پاکستان اور سعودی عرب کو نئے دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا میر مرتضیٰ بھٹو کی 29ویں برسی پر شہید کو خراج عقیدت
-
صاف ستھرا ماحول برقراررکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، مراد علی شاہ
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پاکستان اور سعودی عرب کو نئے دفاعی معاہدے پر مبارکباد
-
وزیراعلی کی ہدایت پرگجرات میں بارشی پانی کی نکاسی کے لئے رات بھر مسلسل آپریشن، شہر صاف
-
سی ایم پنجاب گرین ٹریکٹرپروگرام کا دوسرا فیز، پنجاب 9500 ہائی پاور ٹریکٹرزکیلئے قرعہ اندازی
-
وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر ڈویلپمنٹ اتھارٹیوں میں ٹیپا کی طرز پر ایجنسیاں قائم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.