Live Updates

تازہ ایرانی میزائل حملے پر نیتن یاہو آگ بگلولہ ہوگئے

ایران کے جابرحکمرانوں کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی،بیان

جمعرات 19 جون 2025 16:42

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2025ء)ایران کے تازہ میزائل حملوں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو آپے سے باہر ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جمعرات کو جاری کیے گئے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہاکہ ایران کے جابرحکمرانوں کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے الزام لگایا کہ ایرانی میزائلوں نے سروکا اسپتال اور وسطی اسرائیل میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات