
اسرائیل ایران جنگ پھیلی تو علاقائی ممالک کو بھی بہت زیادہ نقصان پہنچے گا ، چینی اور روسی صدور کی ٹیلی فونک بات چیت
جمعرات 19 جون 2025 17:26
(جاری ہے)
شی جن پھنگ نے چین کے اصولی موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اگر تنازعہ مزید بڑھتا ہے تو نہ صرف متحارب فریقوں کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا بلکہ علاقائی ممالک کو بھی بہت زیادہ نقصان پہنچے گا۔
شی جن پھنگ نے موجودہ صورتحال کے تناظر میں چار تجاویز پیش کیں۔ اول ، جنگ بندی کو فروغ دینا اور جنگ کو روکنا ناگزیر ہے۔ تنازع کے فریقین، خاص طور پر اسرائیل کو جلد از جلد فائر بندی کرنی چاہیے تاکہ صورت حال کو مزید کشیدہ ہونے سے روکا جا سکے اور جنگ کے مزید پھیلائو سے بچا جا سکے۔ دوسرا، شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ تنازع کے فریقین کو بین الاقوامی قانون کی سختی سے پاسداری کرنی چاہیے، معصوم شہریوں کو نقصان پہنچانے سے باز رہنا چاہیے، اور دیگر ممالک کے شہریوں کے انخلا میں سہولت فراہم کرنی چاہیے۔\932
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل پرحملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال
-
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث شہداکی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر گئی، مغربی کنارے میں مکانات کی مسماری جاری
-
ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی،امریکی اخبارکا دعویٰ
-
ایس400 پر تعینات بھارتی سپاہی رام بابو سنگھ کی ہلاکت پربھارتی فوج کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب
-
حج کیسا رہا سعودی وزارت نے ای سروے کا آغاز کردیا
-
برطانوی وزیراعظم کا قطرکے امیرسے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگی: امریکی انٹیلی جنس ذرائع
-
ایران اسرائیل جنگ، روس نے امریکا کو خبردار کردیا
-
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کو اپنے دفاع کا فطری، جائز اور قانونی حق حاصل ہے، ترک صدر
-
سعودی حکام نے 7 عمرہ کمپنیوں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے
-
نیدرلینڈ، کم عمربچوں کو ٹک ٹاک،انسٹاگرام سے دوررکھنے کی ہدایت
-
ایران کا پانچواں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.