
پشاور پولیس کی کارروائی، اندھے قتل کا سراغ لگا کر خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار
جمعرات 19 جون 2025 18:02
(جاری ہے)
ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے 5 جون کو مقتول میراجان ولد آغا جان کو قتل کیا تھا، گرفتار ملزمان اور مقتول آپس میں دوست تھے ،وقوعہ کے دن زبانی تکرار پر طیش میں آکر تینوں ملزمان جواد ولد سرتاج، مسماۃ (ح) زوجہ جواد اور اشرف ولد اسطرف نے میراجان کو بے دردی کیساتھ تشدد کرکے قتل کر دیا تھا اور نعش کو ٹھکانے لگانے کیلئے خالی مکان میں پھینک کر فرار ہوگئے تھے۔
ملزمان نے دوران تفتیش اصل حقائق کو پولیس کے سامنے بیان کرتے ہوئے قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، جدید سائنسی خطوط اور ٹیکنیکل بنیادوں پر گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ خاتون ملزمہ کو مزید تفتیش کیلئے وومن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا 34 واں اجلاس، بی آر ٹی پشاور کے لیے مزید 50 نئی ڈیزل-ہائیبرڈ بسوں کی خریداری کی منظوری دی
-
اسپیکر قومی اسمبلی فلسطینیوں سمیت دینا بھر کے پناہ گزینوں سے اظہارِ یکجہتی، نیک خواہشات کا اظہار
-
لیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام انتخابی عمل میں میڈیا اور سول سوسائٹی کے کردار کے حوالے سے ورکشاپ
-
دعاہے دنیا میں امن قائم ہو ،ہر انسان کوسکون نصیب ہو‘مریم نواز
-
احسن اقبال کا زیر تعمیر نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ، جون2026 تک تکمیل کی ہدایت
-
پاکستان کاایٹمی پروگرام پوری قوم کاکریڈٹ ہے، خرم نوازگنڈاپور
-
محرم الحرام ، چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو طلب
-
بارڈر ایریاز میں کھانے پینے کی اشیاء کی کمی نہیں ہونے دینگے ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جی ایم نارتھ واٹر مینجمنٹ واپڈا انجنیئر مجاہد تنویر احمد کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ امتحانات میں 80 فیصد طلباء کے فیل ہونے کا معاملہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈکیمل ڈے ‘‘ 22جون اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.