برآمدات پر مبنی ترقی صنعتوں کے فروغ سے ممکن ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معاشی ترقی کیلئے ملکی صنعتوں کی ترقی نا گزیر ہے، ملکی برآمدات میں صنعت مرکزی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم کی مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نئی زندگی دینے کیلئے مؤثر صنعتی پالیسی کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت، وزیراعظم کا اجلاس سے خطاب
فیصل علوی
جمعرات 19 جون 2025
17:10
(جاری ہے)
بریفنگ میں یہ بھی بتایا گیا کہ مؤثر صنعتی پالیسی کے ذریعے ملک کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو بحال کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے صنعتی پالیسی کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ٹیرف پالیسی سے سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔ملکی صنعتوں کو عالمی معیار کے مطابق افرادی قوت اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ٹیرف ریشنلائزیشن پالیسی کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔غیر یقینی صنعتی پالیسیاں صنعتوں کے فروغ میں حائل رہی ہیں۔ ہم ایک مؤثر پالیسی کی بدولت صنعتی ترقی کو نئی بلندیوں پر لے کر جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ برآمدات پر مبنی معاشی ترقی صنعتوں کی ترقی سے مشروط ہے۔ ملکی صنعتوں کو جدید ٹیکنالوجی اور تربیت یافتہ افرادی قوت سے لیس کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ حالیہ معاشی پالیسیاں ملکی صنعتوں کی ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے تشکیل دی گئی ہیں۔اس موقع پروزیراعظم نے ہدایت کی کہ ٹیرف ریشنلائزیشن پالیسی کو مؤثر انداز میں نافذ کیا جائے تاکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو اور صنعتی شعبہ مستحکم ہو۔وزیراعظم شہباز شریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ صنعتی پیداوار میں اضافے اور صنعتوں کو درپیش مسائل کے پائیدار حل کیلئے صنعتی پالیسی کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپین: ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ سے مسافروں کا انخلاء شروع
-
ایران نے 47 سال ہمیں بیوقوف بنایا، ایران کو مزید یہ موقع نہیں ملے گا کہ وہ امریکہ کا مذاق اڑائے، ٹرمپ
-
احسن اقبال نے پٹرول ڈیزل مہنگا کرنے کا جواز بیان کردیا
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
-
گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری
-
10مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ، بھارتی جارحیت پر پاکستان کاردعمل سنہری حروف سے لکھاجائیگا،صدر مملکت
-
خطے کے مختلف ممالک میں پٹرول کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں نسبتا کم
-
وزیر اعظم کا 10 مئی کو معرکہ حق سے منسوب کرنے کا اعلان
-
لاہور میں کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع، گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم
-
جدید تعلیم، ہنرمندی اور روزگار کے مواقع عوام کے قدموں میں نچھاور کریں گے، وزیراعظم
-
سوات ، ملم جبہ میں بارات سے واپسی پر ہائی ایس کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق
-
دبئی ایئرپورٹ پر نیا سکیورٹی نظام متعارف، چیکنگ کا معیار مزید سخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.