خطے کے مختلف ممالک میں پٹرول کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں نسبتا کم
سری لنکا میں370روپے فی لیٹر،چین میں 360روپے ،بھارت میں302 روپے جبکہ بنگلہ دیش میں فی لیٹرپیٹرول کی قیمت 288روپے ہے، رپورٹ
اتوار 10 مئی 2026 21:45
(جاری ہے)
عوامی و سماجی حلقوں نے کہاکہ توانائی بحران اور عالمی صورتحال کے تناظر میں حکومت کو طویل المدتی اور مستحکم پالیسی اختیار کرنی چاہیے تاکہ عوام کو مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی سے ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
واضح رہے کہ حکومت نے رواں ہفتے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد عوامی سطح پر مہنگائی کے دبا میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ خطے میں جاری توانائی بحران اور عالمی سطح پر کشیدگی کے اثرات پاکستان سمیت متعدد ممالک کی معیشتوں پر بھی پڑ رہے ہیں۔حکومتی پالیسی کے مطابق ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے باعث پیدا ہونے والے توانائی بحران کے بعد پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں کا جائزہ اب 15 روز کے بجائے ہفتہ وار بنیادوں پر لیا جا رہا ہے۔گزشتہ جمعہ کو ہونے والے اضافے کے بعد ملک میں پٹرول کی نئی قیمت 414.78 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے، جس نے عوامی حلقوں میں تشویش اور معاشی دبائو کو مزید بڑھا دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایران نے 47 سال ہمیں بیوقوف بنایا، ایران کو مزید یہ موقع نہیں ملے گا کہ وہ امریکہ کا مذاق اڑائے، ٹرمپ
-
احسن اقبال نے پٹرول ڈیزل مہنگا کرنے کا جواز بیان کردیا
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
-
گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری
-
10مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ، بھارتی جارحیت پر پاکستان کاردعمل سنہری حروف سے لکھاجائیگا،صدر مملکت
-
خطے کے مختلف ممالک میں پٹرول کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں نسبتا کم
-
وزیر اعظم کا 10 مئی کو معرکہ حق سے منسوب کرنے کا اعلان
-
لاہور میں کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع، گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم
-
جدید تعلیم، ہنرمندی اور روزگار کے مواقع عوام کے قدموں میں نچھاور کریں گے، وزیراعظم
-
سوات ، ملم جبہ میں بارات سے واپسی پر ہائی ایس کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق
-
دبئی ایئرپورٹ پر نیا سکیورٹی نظام متعارف، چیکنگ کا معیار مزید سخت
-
ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز پر پاکستان کو اپنا جواب ارسال کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.