
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 19 جون 2025 18:13

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رواں سال جون میں شروع ہونے والے 'سمر انٹرن شپ پروگرام' میں 200 طلباء کو انٹرن شپ کا موقع فراہم کیا گیا، نوجوانوں کو جمہوری عمل سے روشناس کرانے کے لیے پارلیمانی تربیت ناگزیر ہے۔
شفافیت کو فروغ دینے کے لیے قومی اسمبلی کے 1400 سے زائد ملازمین کے انٹرویوز خود کیے، ملازمین کی اے آئی اور آئی سی ٹی میں تربیت سے گورننس میں بہتری آئے گی۔قانون سازی کے معیار میں بہتری کے لیے لیجسلیٹو کونسل اور تکنیکی سٹاف کو میرٹ پر ایف پی ایس سی کے ذریعے بھرتی کیا گیا۔پرائیویٹ ممبرز بلز کو کمیٹیوں کے ذریعے جائزہ لے کر ایوان میں پیش کیا جاتا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان-برطانیہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ برطانیہ پارلیمانی تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر نے پارلیمانی اصلاحات اور نوجوانوں کی شمولیت کے اقدامات کو سراہا اور پاکستان کی گرین انرجی اصلاحات پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ قانون سازی کے معیار میں بہتری لانے کے لیے دونوں ممالک کی پارلیمانوں کے تجربات کا تبادلہ اہم ہے، برطانیہ تعلیم، موسمیاتی تبدیلی اور سماجی ترقی کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔مزید اہم خبریں
-
نگرانی اور جوہری توانائی کا پرامن استعمال: ایران میں آئی اے ای اے کا کردار
-
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب ڈالرز ہو گئے
-
موجودہ وفاقی بجٹ پر ہر طرف تنقید ہو رہی ہے تو میں کیسے اس پر امید رکھوں ؟
-
بارشوں کا سیزن ہونے کے باوجود آبی ذخائر میں تشویش ناک کمی
-
سلامتی کونسل: غربت کا خاتمہ ترقیاتی مقاصد پر سرمایہ کاری کے ساتھ، گوتیرش
-
غزہ: امدادی اداروں کے خدشات گھنٹوں میں حقیقت بننے کا خطرہ
-
جماعت اسلامی کا بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کو سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں تبدیل کرنے کا مطالبہ
-
امریکی صدر اور اسٹیبلشمنٹ صیہونی لابی کے نرغے میں ہیں، امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا عبث ہے
-
سیلز ٹیکس کے تحت نان رجسٹرڈ شخص کا بینک اکاونٹ بند،بجلی و گیس کنکشن کاٹنے کا فیصلہ
-
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے ٹول پلازوں کی عام نیلامی کا عمل شروع
-
ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کے خلاف آیت اللہ سیستانی کی وارننگ
-
عاصم منیراور ٹرمپ ملاقات، پاکستان میں اصل اقتدارکس کا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.