
خیبرپختونخوا ہ میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی
آسمانی بجلی گرنے اور دیگر واقعات میں درجنوں افراد لاپتہ، سڑکوں، گھروں اور دیگر املاک کو شدید نقصان پہنچا
فیضان ہاشمی
جمعہ 15 اگست 2025
13:25

(جاری ہے)
10 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ دیگر تاحال لاپتہ ہیں۔ مانسہرہ میں بٹل کے پہاڑی گاؤں ڈھیری حلیم میں کلاؤڈ برسٹ سے متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سیلابی ریلہ 5 مکانوں کو بہا کر لے گیا۔ 9 افراد کی لاشوں کو ریلے سے نکال لیا گیا۔ بڑی تعداد میں مال مویشی بھی پانی میں بہہ گئے۔ دوسری جانب مانسہرہ میں کار برساتی نالے میں بہہ گئی۔ دوافراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، لوئردیر میں موسلادھار بارش سے مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ سوات میں ندی نالوں میں طغیانی کے باعث تحصیل مٹہ میں کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے۔ لینڈ سلائیڈنگ سے مالم جبہ روڈ بھی بند ہوگیا۔ دریائے سوات اور دریائے پنجکوڑہ میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے سرن اور دریائے کنہار میں بھی پانی کے بہاؤ میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا اورکزئی میں 30 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
حکومتی کاوشوں کی بدولت ملک نے معاشی استحکام حاصل کرلیا، وزیر خزانہ
-
وزیراطلاعات حکومت کے آفیشل یوٹیوب چینل پرعوام کے سوالات کے جوابات دیں گی
-
توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان و بشری بی بی کا اہم بیان ریکارڈ، کارروائی سیاسی انتقام قرار دیدی
-
گوگل نے پاکستانی طلبا کیلئے ایک سالہ مفت اے آئی پرو پلان متعارف کرادیا
-
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 30 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج جہنم واصل
-
اسرائیل کو ملی کھلی چھوٹ سب کو چبھنے لگی تھی، شیری رحمان
-
افغان مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ واپس جائیں، خواجہ آصف
-
رات کے وقت سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ
-
مذہبی جماعت کا احتجاج؛ لاہور تا اسلام آباد موٹروے و دیگر داخلی راستے بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل
-
فلپائن کے جنوبی حصے میں 7.5 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کا خدشہ
-
سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن؛ اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 خوارج ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.