
خلع کے بعد بیوی کا قتل: سزائے موت پانے والے مجرم وسیم کی اپیل مسترد
جمعرات 19 جون 2025 22:09

(جاری ہے)
جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ مجرم وسیم عباس نے 2020 میں سرگودھا میں اپنی سابقہ بیوی شہناز اختر کو اس وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جب وہ فیملی کورٹ سے خلع حاصل کر چکی تھیں، مقدمے میں پولیس تفتیش، میڈیکل رپورٹ اور شواہد کی روشنی میں مجرم کو قصور وار ٹھہرایا گیا تھا۔
عدالت میں سماعت کے دوران ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل عبدالصمد نے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی مخالفت کی اور مؤقف اختیار کیا کہ تمام شواہد مجرم کے خلاف ہیں اس لیے سزا برقرار رکھی جائے۔دوسری جانب وکیل صفائی نے اپیل کی حمایت میں دلائل دیئے تاہم عدالت ان دلائل سے مطمئن نہ ہوئی اور اپیل کو خارج کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.