آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعرات 19 جون 2025 20:10

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیا دہ درجہ حرارت 43.1اورکم سے کم 31.8سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 51فیصد اور شام پانچ بجے 32 فیصد تھا۔کل جمعہ کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 11منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر20منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :