پبی پولیس نی6 ملزمان گرفتارکرلئے، منشیات برآمد

جمعرات 19 جون 2025 20:35

نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2025ء)تھانہ پبی پولیس نی6 منشیات فروش گرفتارکرکی4کلو30گرام چرس،900گرام ائس برآمدکرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ عبدالرشید کا یہ عزم کہ منشیات سے پاک نوشہرہ کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے عدنان اعظم SDPO پبی سرکل کی براہ راست نگرانی میں طاہر احمد SHO تھانہ پبی وٹیم نے ملزم ابراہیم ولد افسر ساکن باڑہ سے 970گرام چرس،ملزم امان اللہ ولد سیف اللہ ساکن چوکی ممریز سے 190گرام ائس،ملزم فراز ولد احسان اللہ ساکن سمندر گڑھی سے 190گرام ائس،ملزم عامر ولد سید رحمان ساکن پشاور سے 180گرام ائس،ملزم عمیر شہزاد ولد عالم خان ساکن پبی سے 170گرام ائس،ملزم آصف ولد گوہر ساکن ڈاگی جدید سے 03کلو 60گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :