
فہد شیخ نے فہد مصطفی کی سب سے بڑی خامی بتا دی
فہد شیخ نے فہد مصطفی کو اپنا پسندیدہ اداکار اور حقیقی سپر اسٹار قرار دیا
جمعہ 20 جون 2025 12:14
(جاری ہے)
فہد شیخ نے شو میں فہد مصطفی کی ایک بڑی خامی کا ذکر بھی کیا۔
ان کے مطابق،فہد بھائی جب غصے میں آتے ہیں تو اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتے۔انہوں نے مزید بتایا کہ فہد مصطفی نے ایک بار انہیں مشورہ دیا تھا کہ اگر کبھی غصہ آئے تو 24 گھنٹے کچھ نہ کہو اور خاموشی اختیار کرو، پھر فیصلہ کرو۔ تاہم فہد شیخ نے واضح کیا کہ فہد مصطفی خود اس مشورے پر عمل نہیں کرتے اور غصے پر 24 سیکنڈز بھی قابو نہیں کرپاتے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراعلی مریم نوازکا سینئراداکارہ عائشہ خان کے انتقال پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ کا سینئر اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
ثنا یوسف قتل کیس، ملزم کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے سپرد
-
ہالی وڈ سپراسٹار ٹام کروز کو 35 برس بعد اعزازی آسکر سے نوازا جائے گا
-
عہد سازمزاح نگارمشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے سات برس بیت گئے
-
خدا جانتا ہے، عاصم اظہرسے منگنی ختم ہونے کے بعد میرب علی کا ردعمل
-
نادیہ خان ڈراما پرورش کے جذباتی منظرپرآبدیدہ ہوگئیں
-
فلم شوٹنگ سے قبل جنات نے دھکا دے کر زخمی کردیا تھا، ثمینہ پیرزادہ
-
سینئرٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں
-
ٹک ٹاکرثنا یوسف قتل کیس
-
اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایدھی سردخانے منتقل
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا معروف اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.