ایوان بالا نے پاکستان میں جنگلی نباتات و حیوانات کی تجارت پر کنٹرول کا نظام ترمیمی بل 2024ء پر قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹ پیش کرنے میں 60 ایام کی توسیع کی منظوری دیدی

جمعہ 20 جون 2025 12:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2025ء) ایوان بالا نے پاکستان میں جنگلی نباتات و حیوانات کی تجارت پر کنٹرول کا نظام ترمیمی بل 2024 پر قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹ پیش کرنے میں 60 ایام کی توسیع کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر وقار مہدی نے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے میں توسیع کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دیدی۔