
بٹگرام، سینی ٹیشن اپ سکیلنگ پراجیکٹ ہیومن اپیل تنظیم کے تحت ضلعی سطح پر ایک روزہ ورکشاپ
جمعہ 20 جون 2025 15:48
(جاری ہے)
شرکاء نے خبردار کیا کہ انسانی فضلہ جات کی وجہ سے دوسرے لوگ متاثر ہو رہے ہیں چونکہ پانی کی ندی میں گھٹر لائن چھوڑنے سے نہ صرف پانی آلودہ ہو رہا ہے بلکہ اس سے آبی حیات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔
ضلع کے تمام شراکت داروں علمائےکرام، مالکان، کمیونٹی ،حکومت اور سول سوسائٹی کی ذمہ داری ہے کہ لوگوں کو پابند کریں کہ وہ لیٹرین کے ساتھ سیپٹک ٹینک اور سوکیج پٹ بنائیں ، انسانی فضلہ جات کے نقصانات سے خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھنے میں اور مثبت سماجی رویوں میں تبدیلی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بٹگرام ضیاء الرحمن نے ہیومن اپیل تنظیم کے تعاون سےضلع کے دور دراز علاقوں میں سینی ٹیشن کے کامیاب پراجیکٹس ،عوامی ٹوائلٹ کی تعمیر اور پینے کے پانی کی ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کے ساتھ لوگوں میں حفظان صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنے میں فعال کردار ادا کرنے ہر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے کہا کہ سینی ٹیشن کے حوالے سے ہیومن اپیل نے ضلعی انتظامیہ کا اہم شراکت دار کے حیثیت سے ساتھ دیا ہے اور توقع ظاہر کی ہیومن اپیل مستقبل میں بھی بٹگرام کے عوام کیلئے حفظان صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے مزید پراجیکٹس متعارف کرانے میں فعال کردار ادا کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
-
یومِ آزادی کی خوشی میں پاکستان بزنس کونسل کا اسپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ — قونصل جنرل حسین محمد مہمانِ خصوصی
-
کراچی: 18 سے 23 اگست کے دوران مون سون بارشوں کا نیا اسپیل متوقع
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.