
شہری کا قیمتی سامان چرانے والا رکشہ ڈرائیور، سیف سٹی کیمروں کی مدد سے گرفتار
سیف سٹی کے جدید کیمروں کی مدد سے جرائم کی فوری ٹریسنگ ممکن ہو رہی ہے‘ترجمان سیف سٹی
جمعہ 20 جون 2025 17:08
(جاری ہے)
ورچوئل پیٹرولنگ افیسر نے سیف سٹی کیمروں سے رکشہ ڈرائیور کو ٹریس کرنا شروع کیا، جدید اے این پی آر ٹیکنالوجی سے رکشہ کی شناخت اور روٹ ٹریس کیا گیا، سیف سٹی کی نشاندہی پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
شہری نے قیمتی سامان واپس ملنے پر سیف سٹی کا شکریہ ادا کیا اور بروقت ریسپانس کو سراہا۔ ترجمان سیف سٹی نے کہا کہ سیف سٹی کے جدید کیمروں کی مدد سے جرائم کی فوری ٹریسنگ ممکن ہو رہی ہے۔شہری کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 15پر فوراً اطلاع دیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قائم، فوری سہولت دستیاب
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.