
ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے 12 رکنی قومی ٹیم کااعلان
ہفتہ 21 جون 2025 16:52
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں گیارہ ملکوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں؛ ملائیشیا، سنگاپور، سری لنکا، ہانگ کانگ اور ہندوستان شامل ہیں۔ پاکستان کو گروپ بی میں چائنیز تائپے، جاپان، کوریا مالدیپ اور سعودی عرب کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ پاکستان اپنے گروپ بی میں پانچ لیگ میچ کھیلے گا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ سعودی عرب کے ساتھ 27 جون کوکھیلے گا۔ دوسرا میچ 28 جون کو چائنیز تائپے کے ساتھ، تیسرا میچ کوریا کے ساتھ 29 جون کو جبکہ پاکستان اپنے گروپ میں اپنا چوتھا اور پانچواں میچ جاپان اور مالدیپ کے ساتھ بالترتیب 30 جون اور یکم جولائی کو کھیلے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں چار پاکستانی کیوئسٹ فاتح
-
سعید انور نے اللہ کے دین کا کام کرنے کے لیے اچانک کرکٹ سے دوری اختیار کی تھی، مشتاق احمد
-
بگ بیش لیگ، شاہین آفریدی نے تین سٹار کھلاڑیوں کو اپنے نشانے پر رکھ لیا
-
نیشنزوالی بال کپ : پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی، چارسدہ اور سوات کے درمیان تین روزہ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر چارسدہ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے
-
سری لنکا اوربنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
پلیئرز نے ثابت کیا پاکستان ہاکی میں اب بھی جان ہے، ہیڈ کوچ طاہر زمان
-
فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ ہاکی پلئیرز رو پڑے، ویڈیو وائرل
-
پلئیرز کو الاونس کیوں نہیں دیا!پی ایچ ایف صدر کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑدی
-
فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی فیفا صدر سے ملاقات
-
والدین اپنے بچوں کو ہر انسدادپولیو مہم کے دوران حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں ،ٹیسٹ کرکٹرساجد خان
-
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ہاکی نیشنز کپ کا فائنل میچ ایوب اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین نصب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.