
ویپ اورالیکٹرک سگریٹ پر پابندی کیخلاف دائر درخواست (کل )سماعت کیلئے مقرر
ہفتہ 21 جون 2025 16:55

(جاری ہے)
جسٹس انوار حسین،ویپ مال سمیت 74ڈیلرز کی درخواست پر سماعت کریں گے، پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عمران خان پیش ہوں گے ، درخواستگزاروں کے وکلا کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ وفاقی حکومت ویپ اور الیکٹرک سگریٹ درآمد کرنے کی اجازت دیتی ہے،کسٹمز ڈیوٹی ادا کرکے کاروبار کررہے ہیں ، آئین ہر شہری کو کاروبار کرنے کا حق دیتا ہے، پنجاب حکومت نے ویپ اور الیکٹرانک سگریٹ پر پابندی عائد کردی ہے، ویپ اور الیکٹرانک سگریٹوں کی دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے، درخواست گزاروں نے استدعا کی کہ عدالت ویپ اور الیکٹرک سگریٹ کی دکانوں کو سیل کر نے ، کاروبار پر پابندی کا اقدام کالعدم قرار دے۔

مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل سے اظہار تعزیت
-
بجٹ میں کم گریڈ والے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے، ناصر شاہ
-
مجھے فخر ہے میری سیاسی تربیت بینظیر بھٹو نے کی، وزیراعلی سندھ
-
صوبائی وزیرسید ریاض حسین شاہ کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 72ویں یومِ پیدائش پرخراجِ تحسین پیش
-
صحت کے شعبے میں نمایاں تبدیلیاں اور بہتری لانے جا رہے ہیں، مصطفی کمال
-
برآمدات میں اضافے کیلئے ماضی سے مختلف اورانقلابی اندازاپنانا ہوگا‘ نجم مزاری
-
سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹ خزانہ کمیٹی کی جانب سے سفارشات اجلاس سے قبل فراہم نہ کرنے پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کردیا
-
پاکستان سنی تحریک کی سینیٹر پرویز رشید کے پارلیمنٹ میں کی جانے والی تقریر پر شدید مذمت
-
میئر کراچی نے زمین کی لیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شہر کے پہلے بیچ ریزورٹ کا افتتاح کردیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی قومی ہاکی ٹیم کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد
-
جعلی مینڈیٹ سے آئی حکومت نے معیشت تباہ کر دی، عوام مہنگائی میں پس چکے ہیں، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.