
غیر ملکی خریدار اکتوبر میں منعقد ہونے والی کارپٹ کی عالمی نمائش میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، عالمی ایونٹ کی کامیابی کیلئے پر عزم ہیں، کارپٹ ایسوسی ایشن
اتوار 22 جون 2025 12:40
(جاری ہے)
اجلاس میں پیٹرن انچیف عبد اللطیف ملک ،چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اعجاز الرحمان،سینئر مرکزی رہنما عثمان اشرف ،سعید خان ، میجر(ر)اختر نذیر اور دیگر ممبران شریک ہوئے ۔
میاں عتیق الرحمان اور ریاض احمد نے کہا کہ عالمی نمائش ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ،مینو فیکچررز اور برآمد کنندگان پر عزم ہیں کہ ہم نے انفرادی اور اجتماعی طور پر عالمی ایونٹ کی کامیابی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہے ۔ایسوسی ایشن نمائش کی کامیابی کیلئے اپنی بھرپور تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہے ،عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے موثر رابطے کئے گئے ہیں اور قوی امید ہے کہ نمائش کے کامیاب انعقاد سے مشکلات سے دوچار اس صنعت کو تقویت ملے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مینو فیکچررز عالمی نمائش میں ڈسپلے کی جانے والی مصنوعات کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں کیونکہ اس کے ذریعے ہم نے اپنی مصنوعات کی موثر مارکیٹنگ بھی کرنی ہے۔ مذکورہ نمائش ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کو ترقی دینے کا ذریعہ ثابت ہو گی۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت معاونت کرے تو اس صنعت میں بڑا پوٹینشل موجود ہے جس سے پاکستان کیلئے بڑے پیمانے پر زر مبادلہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا،روسی /چینی ماہرین
-
شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہی]بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
-
ساہیوال ڈاکو ، 53 لاکھ 15ہزار روپے کی نقدی اور سات موبائل لے اڑے
-
لاہور،گھروں میں اشیاء کی ڈلیوری کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار
-
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ساتھی سمیت گرفتار
-
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان میں کئی مقامات پربارش کا امکان
-
نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اجراء، پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل
-
ایران پر امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،حافظ نعیم الرحمن
-
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ایران اسرائیل جنگ، بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کیلئے بجلی اور ایل پی جی کے متبادل ذرائع سے حصول کی حکمت عملی بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.