اسرائیل سے امدادی پروازوں کے ذریعے امریکی شہریوں کا انخلا شروع

اتوار 22 جون 2025 13:35

تل ابیب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2025ء) اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل سے امدادی پروازوں کے ذریعے امریکی شہریوں کا انخلا شروع کردیا۔

(جاری ہے)

امریکی سفیر کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ جو امریکی شہری اسرائیل سے نکلنا چاہتے ہیں ان کے لیے پروازوں کا انتظام کردیا ہے۔ امریکا شہریوں کے انخلا کے لیے کروز شپ کا استعمال بھی کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :