
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل کوچنگ کورس 26 جون سے شروع ہو گا
اتوار 22 جون 2025 15:20
(جاری ہے)
گزشتہ روز پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ کورس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور کورس میں ملک بھر سے مختلف کھیلوں کے کھلاڑی، کوچز اور تعلیمی اداروں کے سپورٹس ٹیچرز حصہ لے سکتے ہیں۔
تین روزہ کورس میں تھروبال، کیچ بال، ہینڈ بال، پاور لفٹنگ، روپ سکیپنگ اور پیکل بال پر لیکچرز اور پریکٹس کروائی جائے گی۔ کورس میں شرکت کی خواہش رکھنے والے اپنے، اپنے ناموں کی رجسٹریشن 22 جون تک فون نمبر 03213077577 یا ای میل [email protected] پر کروا سکتے ہیں۔ کورس 28 جون تک جاری رہے گا اور کورس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے شرکاء میں اسناد تقسیم کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہ رخ خان کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ
-
ارشد ندیم کا بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ
-
ایشین 6 ریڈ اورٹیم سنوکرچیمپئن شپ میں پاکستانی تینوں کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنلز کے لئے کوالیفائی کرلیا
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 30 جون سے 13 جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
-
چترال نے گلگت کو ہرا کر شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا
-
قومی ہاکی کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کا معاملہ حل نہ ہوسکا
-
کارلوس الکاراز نے دوسری مرتبہ اے ٹی پی کوئینزکلب ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
-
دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ پولو فیسٹول اختتام پذیر
-
ساتھ ایشین جونیئربیڈمنٹن چیمپئن شپ، قومی کیمپ کے لئے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا انتخاب
-
شاہین شاہ آفریدی بابر اعظم سے بہتر ٹی ٹونٹی کھلاڑی ہیں : مائیکل وان
-
سعید انور نے اللہ کے دین کا کام کرنے کے لیے اچانک کرکٹ سے دوری اختیار کی تھی، مشتاق احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.