
ایم ڈی واسا نے صوبائی دارالحکومت میں مزید بارشوں کے پیش نظر عملہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی
اتوار 22 جون 2025 19:20
(جاری ہے)
ایم ڈی واسا نے مزید کہا کہ بجلی کی بندش کی صورت میں ڈسپوزل اسٹیشنز کو جنریٹرز سے چلایا جائے، تمام ایمرجنسی کیمپس پر سٹاف کی حاضری کو یقینی بنایا جائے تاکہ مزیدبارشوں کی پیشنگوئی کے پیشِ نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جاسکے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو مکمل استعداد پر چلایا جا رہا ہے، بارش کے بعد زیادہ تر علاقوں کو بروقت بارشی پانی سے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ایم ڈی واسا نے کہا کہ تمام جنریٹرز آپریشنل اور سٹینڈ بائی رکھے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے ۔
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کو نقصانات کے معاوضوں کی آن لائن ادائیگی کیلئے خصوصی ایپ کا اجراء کر دیا
-
خواتین میں سروائیکل کینسر کی روک تھام کیلئے ہیومین پیپلوما وائرس ویکسین تک رسائی حکومت پنجاب کی بڑی کامیابی ہے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
کین کمشنر پنجاب کا 8 شوگر ملز کی جائیداد قرق کرنے کا حکم
-
پنجاب حکومت کا لاہور میں اگلے سال ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان
-
رانا ثنا اللہ کو سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں پنجاب کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری
-
گورنر خیبر پختونخوا کی سینئر صحافی میاں فاروق فراق کے جوانسال صاحبزادے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
گورنرخیبرپختونخوا کا سیلاب کے بعد افغان قونصلیٹ جنرل پشاور کی جانب سے اظہار تعزیت اور یکجہتی پر شکریہ
-
پنجاب میں 1270ٹریفک حادثات، 6افراد جاں بحق جبکہ 1537زخمی
-
راولپنڈی،لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
-
اسلام آباد،چھ اشتہا ری مجرمان سمیت 16جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
-
ٹریفک پولیس ’’میکینک آن ویلز‘‘سروس شہریوں کی سہولت کیلئے مصروف عمل
-
کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تمام منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.