
اسرائیلی فوج کا ایرانی اہداف پرمزید حملے کرنے کا دعویٰ
پیر 23 جون 2025 11:54
(جاری ہے)
اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی فوج نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کئے گئے ایک بیان میں کہااسرائیلی فضائیہ کے تقریباً 20 لڑاکا طیاروں نے ایران میں فوجی اہداف پر 30 سے زیادہ بموں کا استعمال کرتے ہوئے انٹیلی جنس پر مبنی حملے کئے ہیں، یہ حملے سٹوریج اور میزائل لانچنگ انفراسٹرکچر سائٹس کے ساتھ ساتھ فوجی سیٹلائٹس اور ریڈار سائٹس پر بھی کئے گئے۔
دریں اثنا ایرانی ذرائع ابلاغ نے ملک کے شمال مغربی حصوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وسطی ایران میں ایک ایمبولینس پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا اپنا جوہری پروگرام جاری رکھنے کا اعلان
-
ابوظہبی میں پاکستانی ڈاکٹر محمد فرحان کے زیرِ اہتمام آموں کا شاندار میلہ
-
پاکستان بزنس فورم نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پراسرائیل اور ایران دونوں سے خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید، مجموعی تعداد 17 ہوگئی
-
اماراتی فضائی حدود مکمل بحال، فلائٹ شیڈول متاثر
-
جنگ بندی سے پہلے ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی
-
ایران نے میزائل حملوں میں 4 اسرائیلوں کی ہلاکت کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کی تصدیق کر دی
-
دنیا کو مبارکباد، امن کا وقت آگیا ہے، ٹرمپ کا حملے کی پیشگی اطلاع دینے پر ایران کا شکریہ
-
اسرائیل کا صدر ٹرمپ کی تجویز کردہ جنگی بندی کی تجویز قبول کرنے کا اعلان
-
دبئی میں بڑے پیمانے پر ویزہ فراڈ میں ملوث 21 افراد کو سزائیں
-
دبئی میں غیرقانونی بیڈ سپیس اور تقسیم شدہ کمروں کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.