
خواجہ سلمان رفیق کا سردار فتح محمد خان بزدار انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈیرہ غازی خان کا دورہ
او پی ڈی، ایمرجنسی، میڈیسن سٹور، فارمیسی، آپریشن تھیٹرز و دیگر وارڈز میں طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا
پیر 23 جون 2025 15:09

(جاری ہے)
اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر رمضان سومرو بھی موجود تھے۔صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام تک صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔ ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجے میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔حکومت پنجاب کی جانب سے بجٹ میں صحت کے شعبہ پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ مریضوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا اولین ترجیح ہے۔عوام کو ان کے گھر کی دہلیز پر صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید قومی خبریں
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا، حافظ طاہراشرفی
-
سپریم کورٹ نے سکولوں میں لائف سکلز ایجوکیشن کیلئے دائر درخواست پرآئندہ سماعت پر وفاقی و صوبائی سیکرٹری ایجوکیشن طلب کرلئے
-
ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میںنا درا سنٹرز اور پاسپورٹ کاؤنٹر قائم کئے جائیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا کا کلام میں کشتی حادثہ میں خواتین بچوں سمیت 4 افراد کے جاں بحق ہونے پردلی افسوس کا اظہار
-
گورنرخیبرپختونخوا سے امامیہ جرگہ کے وفد کی ملاقات
-
بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری، ہرمسئلے کا حل بات چیت سے چاہتے ہیں ، سرفرازبگٹی
-
پولیس نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین کی کوشش ناکام بنادی، والد گرفتار
-
ایران پرامریکہ کا فضائی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹرکی سنگین خلاف ورزی ہے، ڈاکٹرعشرت العباد
-
وزیراعلی سندھ کا اسمبلی میں خطاب، قومی یکجہتی اور بلاول بھٹو کے کردار کو سراہا
-
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آئندہ بھرتیاں اشتہار جاری کر کے کی جائیں گی، پچاس فیصد کوٹہ خواتین کیلئے مختص ہو گا، سپیکرایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈائریکٹر جنرل نادراخالد عنایت اللہ خان کی ملاقات
-
اٹک ،بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی جارحیت کا کیس موثر انداز میں پیش کرکے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ کیا، گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.