
وزیر اعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب پر 26 لاکھ نوجوانوں نے رجسٹریشن کرالی
پیر 23 جون 2025 15:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 1000 سےزیادہ ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں نے ڈیجیٹل یوتھ ہب پررجسٹریشن کرائی ہے۔
انہوں نےبتایا کہ پلیٹ فارم کی تیز رفتار ترقی اس کی نوجوان آبادی کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کی حکومت کی کوششوں کا ثبوت ہے۔اس اقدام سے ملک کے مستقبل کے لیڈروں کی تشکیل اور اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرنے کی امید ہے،ملک بھر سے رجسٹریشن جاری ہے ، نوجوان اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے اور ملازمت کے بہتر امکانات کو محفوظ بنانے کے لئے پلیٹ فارم کے وسائل سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ جس طرح یہ پلیٹ فارم ترقی کررہا ہے توقع ہے کہ اس سے ملک کے نوجوانوں پر گہرا اثر پڑے گا، جو انہیں معیشت اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے لئے بااختیار بنائے گا۔چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو تمام دستیاب وسائل فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے ، نوجوان اپنی صلاحیتوں کے مطابق مواقع کے حصول کےلئےوزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب کی ویب سائٹ سے استفادہ کریں۔\395متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.