
آل پاکستان چیف منسٹر فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز یکم جولائی کو ہوگا،صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ
پیر 23 جون 2025 16:17
(جاری ہے)
صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا کہ خواتین کے لئے کھیلوں کے فروغ پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔
چیف منسٹر ویمن ہاکی ٹورنامنٹ کا بھی آغاز جلدکیا جا ئے گا ،اس اقدام کا مقصد خواتین کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم فراہم کرنا اور انہیں کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے ترغیب دینا ہے ۔انہوں نے کہا کہ 33 مختلف کھیلوں کو شامل کیا جائے گا۔ یہ گیمز بلوچستان بھر کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے اور مختلف کھیلوں میں حصہ لینے کا موقع فراہم کرے گا۔سپورٹس ہی نوجوانوں کی ترقی کا اہم ذریعہ ہیں اور اس سے نہ صرف ان کی جسمانی و ذہنی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ یہ "بلوچستان کا بہتر امیج بھی دنیا کے سامنے پیش کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کھیلوں میں سیاست کسی صورت قبول نہیں کی جا ئے گی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ صوبائی حکومت بلوچستان بھر میں کھیل کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے تاکہ نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں شامل کیا جا سکے اور کھیلوں کے میدان میں صوبے کے ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر لایا جا سکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کو ایک اور عبرت ناک شکست
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ شرمناک سلوک
-
کاؤنٹی ناٹنگھم شائر: وکٹ لینے کے بعد پاکستانی اور بھارتی کرکٹر کی ایک ساتھ جشن منانے کی ویڈیو وائرل
-
بھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا
-
شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا قومی ٹیم سرپرائز، کپتان عماد شکیل بٹ سمیت کھلاڑیوں کو صرف 56 سو روپے کا چیک تھما دیا
-
محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
عماد شکیل بٹ کا پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ظہرانے کی دعوت میں شرکت سے انکار
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، آئی سی سی کی بھارتی کھلاڑی رشبھ پنت کو تنبیہ
-
مکمل فٹ ہوں مجھے آنکھوں کا کوئی مسئلہ نہیں ‘ علی رضا
-
بگ بیش لیگ :بابراعظم اور اسٹیو استمھ کاایک ساتھ اوپننگ کرنے کا امکان
-
کلب ورلڈ کپ کے دوران پریزینٹر کے "نامناسب لباس" نے نئی بحث چھیڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.