
محکمہ موسمیات کی پشاور میں بارش کی پیشگوئی
پیر 23 جون 2025 18:11
(جاری ہے)
پیر کو محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے کئی ا ضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ پشاورسمیت چترال،دیر، سوات ،ہری پوراورایبٹ آباد میں بارش متوقع ہے ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مانسہرہ، مالاکنڈ ، شانگلہ، کوہستان صوابی میں بارش ہوسکتی ہے جبکہ مردان،باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، وزیر ستان اورکوہاٹ میں بھی بارش کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بنوںمیں بھی کہیں پر آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پشاورمیں درجہ حرارت42ڈگری سنٹی گریڈتک بڑھ سکتاہے۔مزید موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
-
محکمہ موسمیات کی کل سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.