
ایبٹ آباد، پہلا شہدائے پولیس سپورٹس کمپٹیشن، بیڈمنٹن اور والی بال کے مقابلے جاری
منگل 24 جون 2025 17:43
(جاری ہے)
والی بال کے پہلے میچ میں ایبٹ آباد نے بٹگرام پولیس جبکہ دوسرے میچ میں ہری پور نے تورغر پولیس کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ بیڈمنٹن فی میل کے مقابلوں میں ایبٹ آباد کی ٹیم اور ہری پور ڈسٹرکٹ ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
والی بال کے میچ کے مہمان خصوصی شہید کانسٹیبل زاہد کے بھائی جبکہ دوسرے میچ میں شہید کانسٹیبل نعیم کے صاحبزادے تھے ۔بیڈمنٹن کے میچ کے مہمان خصوصی ایبٹ آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل خان باز کے صاحبزادے اور دوسرے میچ میں ایبٹ آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل عبدالوحید کے ماموں تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ کی 148 سالہ تاریخ کا شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
پاکستان ایشین ڈبلز سکوائش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کے دوسرے مرحلے کا تیسرا دن بھرپور سرگرمیوں کے ساتھ جاری رہا
-
پاکستان کیلئے ہاکی کے میدان سے اچھی خبر
-
پاکستان نے ایشین والی بال نیشنز کپ میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا
-
لیڈز ٹیسٹ : انگلینڈ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
-
محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ
-
بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان
-
قومی ہاکی ٹیم کی عمدہ کارکردگی نے خواتین ونگ کوبھی متحرک کردیا
-
سوئی ناردرن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
-
ملالہ یوسف زئی کا عالمی سطح پر خواتین کے کھیلوں میں سرمایہ کاری کا اعلان
-
پاک بنگلادیش ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.