اسرائیل کی فضائی حدود کھول دی گئی، اسرائیلی میڈیا

منگل 24 جون 2025 21:58

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہونے کے بعد اسرائیل کی فضائی حدود کھول دی گئی۔

(جاری ہے)

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی فضائی حدود فلائٹ آپریشنز کے لیے کھول دی گئی ہے۔واضح رہے کہ ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔خلیجی بحران کے بعد متعدد ممالک کا فلائٹ آپریشن بحالی کی جانب گامزن ہے۔